8 مارچ، 2018، 1:45 PM

واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کی منتقلی کے خلاف نعرے لگائے۔

News ID 1879231

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha